نصفتی

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - نصفت سے منسوب یا متعلق، مساویانہ، منصفانہ، انصاف پر مبنی، عادلانہ، قانونی، عدالتی۔

اشتقاق

معانی مرکبات صفت ذاتی ١ - نصفت سے منسوب یا متعلق، مساویانہ، منصفانہ، انصاف پر مبنی، عادلانہ، قانونی، عدالتی۔ نصفتی اصول (عربی) نصفتی حق (عربی) نصفتی مجراداشت