نطفہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - دھات جو نر کے انزال میں خارج ہو کر مادہ کے رحم میں استقرار حمل کا باعث ہوتی ہے، مادہ منویہ، دھیرج، نر کی منی، آب پشت۔

اشتقاق

معانی مترادفات مرکبات اسم نکرہ ١ - دھات جو نر کے انزال میں خارج ہو کر مادہ کے رحم میں استقرار حمل کا باعث ہوتی ہے، مادہ منویہ، دھیرج، نر کی منی، آب پشت۔ صلب (عربی) دھات (سنسکرت) نططفہء بے وقت (عربی) نطفہء تولیدی (عربی) نطفہء حرام (عربی) نطفہء شیطان (عربی) نطفہء غلط (عربی) نطفۂ انسانی (عربی) نطفۂ بنت العنب (عربی) نطفۂ بے تحقیق (عربی)