نظامت
معنی
١ - ناظم کا عہدہ یا منصب، ناظم کا کام، دیکھ بھال، انتظام۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - ناظم کا عہدہ یا منصب، ناظم کا کام، دیکھ بھال، انتظام۔ نظامت اعلی (عربی) نظامت تعلیم (عربی) نظامت حج (عربی) نظامت رابطہ کاری نظامت عدالت نظامت ہائے تعلیم