نظامی

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - (تصوف) حضرت نظام الدین اولیا سے منسوب یا متعلق، چشتیہ سلسلے کی ایک شاخ جس کی نسبت حضرت نظام الدین اولیا سے قائم ہوتی نیز اس سلسلے کا کوئی بزرگ یا مرید۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - (تصوف) حضرت نظام الدین اولیا سے منسوب یا متعلق، چشتیہ سلسلے کی ایک شاخ جس کی نسبت حضرت نظام الدین اولیا سے قائم ہوتی نیز اس سلسلے کا کوئی بزرگ یا مرید۔