نظرہ

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - (فقہ) مہلت جو مقروض کو قرض کی ادائی کے لیے دی جائے، فرصت، وقفہ۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - (فقہ) مہلت جو مقروض کو قرض کی ادائی کے لیے دی جائے، فرصت، وقفہ۔