نعائم

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (ہیئت) چاند کی بیسویں منزل جس کی شکل شترمرغ جیسی ہے یہ آٹھ ستارے ہیں، مشمولہ (انیسویں منزل) کے عقب پر واقع چار تو مجرہ میں جن کو نعائم وارد اور باقی چار مجرہ سے خارج واقع ہیں جنہیں نعائم صادر کہتے ہیں۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - (ہیئت) چاند کی بیسویں منزل جس کی شکل شترمرغ جیسی ہے یہ آٹھ ستارے ہیں، مشمولہ (انیسویں منزل) کے عقب پر واقع چار تو مجرہ میں جن کو نعائم وارد اور باقی چار مجرہ سے خارج واقع ہیں جنہیں نعائم صادر کہتے ہیں۔ نعائم صادر (عربی) نعائم وارد