نعامتان
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - نعام یا نعامہ کی جمع، نعائم (ہیئت) منازل قمر کی بیسویں منزل کا نام، مراد نعائم صادر نعائم وارد دونوں کا مجموعہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - نعام یا نعامہ کی جمع، نعائم (ہیئت) منازل قمر کی بیسویں منزل کا نام، مراد نعائم صادر نعائم وارد دونوں کا مجموعہ۔