نعرے
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - نعرہ کی جمع، متعدد نعرے نیز مغیرہ صورت۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - نعرہ کی جمع، متعدد نعرے نیز مغیرہ صورت۔ نعرے باز نعرے بازی