نغمیہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ ڈرامہ جس می جا بجا گیت ہوں، نغماتی، گیتوں بھرا ناٹک جس کے ساتھ سازوں کا جھمکڑا شامل ہو (Melodrama)، غنائیہ کھیل نیز ادنٰی درجے کا سنسنی خیز، جذباتی پرشور طربیہ ڈراما۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ ڈرامہ جس می جا بجا گیت ہوں، نغماتی، گیتوں بھرا ناٹک جس کے ساتھ سازوں کا جھمکڑا شامل ہو (Melodrama)، غنائیہ کھیل نیز ادنٰی درجے کا سنسنی خیز، جذباتی پرشور طربیہ ڈراما۔