نفاخ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (طب) نفخ کرنے والا، پیٹ میں اپھارا پیدا کرنے والا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (طب) نفخ کرنے والا، پیٹ میں اپھارا پیدا کرنے والا۔