نفاخی

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - نفاخ سے متعلق یا منسوب، ریاحی، سانس کے مرض میں مبتلا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - نفاخ سے متعلق یا منسوب، ریاحی، سانس کے مرض میں مبتلا۔