نفاسی
قسم کلام: صفت نسبتی
معنی
١ - نفاذ سے منسوب یا متعلق، زچگی سے پیدا ہونے والا (مرض)، جیسے نفاسی بخار یا نفاسی تشنج وغیرہ۔
اشتقاق
معانی صفت نسبتی ١ - نفاذ سے منسوب یا متعلق، زچگی سے پیدا ہونے والا (مرض)، جیسے نفاسی بخار یا نفاسی تشنج وغیرہ۔