نفانخ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (تشریح الاعضا) ایک نلی جو حلق سے کان کے وسطی جوف تک جاتی ہے اور کان کے پردے کے دونوں طرف دبای میں توازن رکھتی ہے، استاخی نلی، مجری اہوا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (تشریح الاعضا) ایک نلی جو حلق سے کان کے وسطی جوف تک جاتی ہے اور کان کے پردے کے دونوں طرف دبای میں توازن رکھتی ہے، استاخی نلی، مجری اہوا۔