نفث

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (طب) بلغم کے طور پر سینے میں جمع ہونے والا ایک مادہ۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - (طب) بلغم کے طور پر سینے میں جمع ہونے والا ایک مادہ۔ نفث الدم (عربی)