نفرینی

قسم کلام: اسم مجرد

معنی

١ - ملامت، پھٹکار (کرنا/ہونا کے ساتھ مستعمل)۔

اشتقاق

معانی اسم مجرد ١ - ملامت، پھٹکار (کرنا/ہونا کے ساتھ مستعمل)۔