نفسیات

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - وہ علم جس میں انسانوں اور جان داروں کے نفس کی حقیقت اور عمل سے بحث کی جاتی ہے بالخصوص خاص حالات و واقعات کے تناظر میں، نفس سے متعلق باتوں کا علم، علم النفس (Psychology)

اشتقاق

معانی مرکبات اسم معرفہ ١ - وہ علم جس میں انسانوں اور جان داروں کے نفس کی حقیقت اور عمل سے بحث کی جاتی ہے بالخصوص خاص حالات و واقعات کے تناظر میں، نفس سے متعلق باتوں کا علم، علم النفس (Psychology) نفسیات انسانی (عربی) نفسیات بینی نفسیات داں نفسیات زدہ نفسیات محض (عربی)