نقاب
معنی
١ - وہ پردہ جو منہ پر ڈالتے ہیں، گھونگھٹ، روئے بند، برقع، چہرہ پوش، وہ جالی جو عورتیں منہ پر ڈالتی ہیں۔ میرے اس کے حجاب کس دن تھا درمیاں میں نقاب کس دن تھا (مصحفی)
اشتقاق
معانی مترادفات مرکبات انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ( مذکر - واحد ) جمع غیر ندائی : نِقابوں [نِقا + بوں (و مجہول)] ١ - وہ پردہ جو منہ پر ڈالتے ہیں، گھونگھٹ، روئے بند، برقع، چہرہ پوش، وہ جالی جو عورتیں منہ پر ڈالتی ہیں۔ میرے اس کے حجاب کس دن تھا درمیاں میں نقاب کس دن تھا (مصحفی) برقع (عربی) پردہ (فارسی) نقاب پوش نقاب دار نقاب کشا a veil hood or covering (for the face)