نقارچی
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - نقارہ بجانے والا، نوبت بجانے والا، نوبت نواز (شاہی زمانے کا ایک عہدہ)۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - نقارہ بجانے والا، نوبت بجانے والا، نوبت نواز (شاہی زمانے کا ایک عہدہ)۔