نقالہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - نقل و حمل میں مستعمل کوئی چیز، مراد، مردوں کو لے جانے والا فرشتہ۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - نقل و حمل میں مستعمل کوئی چیز، مراد، مردوں کو لے جانے والا فرشتہ۔