نقالیاتی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - نقل، ظاہری مشابہت رکھنے والا نمونہ یا مثال، نقل سے متعلق نمائندگی، مثل وغیرہ سے متعلق۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - نقل، ظاہری مشابہت رکھنے والا نمونہ یا مثال، نقل سے متعلق نمائندگی، مثل وغیرہ سے متعلق۔