نقاہت

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بیماری سے اٹھنا، وہ ضعف اور ناتوانی جو بیماری میں ہوتی ہے، ناطاقتی، لچھوں کی کمزوری۔

اشتقاق

معانی مترادفات انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ( مؤنث - واحد ) جمع   : نَقاہَتیں [نَقا + ہَتیں (ی مجہول)] جمع غیر ندائی   : نَقاہَتوں [نَقا + ہَتوں (و مجہول)] ١ - بیماری سے اٹھنا، وہ ضعف اور ناتوانی جو بیماری میں ہوتی ہے، ناطاقتی، لچھوں کی کمزوری۔ ناتْوانی غافَت recovery from disease convalescence;  weakness debility langour;  imbecility

جنس: مؤنث