نقرس
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (طب) پاہں کے انگوٹھے کے درد کا نام، ایک قسم کے شدید درد کا نام جو پیروں کی انگلیوں اور ٹخنوں میں ہوتا ہے اور ہاتھ یا پاہں میں سوجن بھی ہو جاتی ہے، گٹھیا کا مرض، جوڑوں کا درد۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - (طب) پاہں کے انگوٹھے کے درد کا نام، ایک قسم کے شدید درد کا نام جو پیروں کی انگلیوں اور ٹخنوں میں ہوتا ہے اور ہاتھ یا پاہں میں سوجن بھی ہو جاتی ہے، گٹھیا کا مرض، جوڑوں کا درد۔ نقرس خاص (عربی)