نقلہ

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - ایک واسطے یا جسم سے دوسرے جسم یا واسطے کی طرف حرکت، اپنی، وہ حرکت جس میں متحرک شے اپنی حرکت کی جگہ بدل جائے۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - ایک واسطے یا جسم سے دوسرے جسم یا واسطے کی طرف حرکت، اپنی، وہ حرکت جس میں متحرک شے اپنی حرکت کی جگہ بدل جائے۔