نقوع
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (طب) بھگوئی ہوئی دوا کا پانی نیز وہ دوا جو پانی یا عرق میں بھگوئی جائے اور پھر چھان کر استعمال کی جائے، خیساندہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (طب) بھگوئی ہوئی دوا کا پانی نیز وہ دوا جو پانی یا عرق میں بھگوئی جائے اور پھر چھان کر استعمال کی جائے، خیساندہ۔