نقیر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کھجور کی لکڑی کو کھود کر پیالے کی طرح بنایا ہوا ظرف جس میں شراب بنائی جاتی تھی۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - کھجور کی لکڑی کو کھود کر پیالے کی طرح بنایا ہوا ظرف جس میں شراب بنائی جاتی تھی۔ نقیر و قطمیر (عربی)