نقیعہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ کھانا جو سفر سے واپس آنے والے کے لیے تیار کیا جائے، وہ دعوت جو سفر سے واپس آنے والے کو دی جائے، مسافر کی مہمانی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ کھانا جو سفر سے واپس آنے والے کے لیے تیار کیا جائے، وہ دعوت جو سفر سے واپس آنے والے کو دی جائے، مسافر کی مہمانی۔