نل

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - لوہے یا مٹی کا خالی نلوا جو پانی کے واسطے موری کی بجائے لگایا جاتا ہے، موٹی نلی، میان تہی چیز، اندر سے کھوکھلی اور لمبی چیز بانس کا نلوا، نال نے، نیزہ، بانس جیسے پانی کا نل، روشنی کا نل وغیرہ۔ ٢ - سرکنڈا، نرکل، سر۔

اشتقاق

معانی مترادفات انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ( مذکر - واحد ) جمع غیر ندائی   : نَلوں [نَلوں (و مجہول)] ١ - لوہے یا مٹی کا خالی نلوا جو پانی کے واسطے موری کی بجائے لگایا جاتا ہے، موٹی نلی، میان تہی چیز، اندر سے کھوکھلی اور لمبی چیز بانس کا نلوا، نال نے، نیزہ، بانس جیسے پانی کا نل، روشنی کا نل وغیرہ۔ ٢ - سرکنڈا، نرکل، سر۔ ٣ - ایک راجہ کا نام جس نے چوسر کا کھیل ایجاد کیا تھا، ایک عاشق کا نام جود من پر عاشق ہوا تھا، ایک بندر کا نام جو نیل کا بھائی تھا، ان دونوں بھائیوں نے راجہ رام چندر کے حکم سے میت بندر امبشو یعنی لنکا کا پل بنایا تھا۔" ٤ - معدے کی ایک انتڑی، نابھی۔ ٥ - ایک راکشس کا نام۔ پائپ (انگریزی) پمپ (انگریزی) ٹیوب (انگریزی) نالی (پراکرت) نلی (سنسکرت) a species of reed Amphidonax karka or Arundo kako or A. tibialis (syn. nar);  a joint of bamboo (or other hololow wood);  a tube pipe;  a blow-pipe;  a spout;  a conduit;  a cylindrical case;  the alimentary canal;  the bamboo used by fowlers for entangling game (bird lime being applied to the top of it)

مثالیں

٣ - ایک راجہ کا نام جس نے چوسر کا کھیل ایجاد کیا تھا، ایک عاشق کا نام جود من پر عاشق ہوا تھا، ایک بندر کا نام جو نیل کا بھائی تھا، ان دونوں بھائیوں نے راجہ رام چندر کے حکم سے میت بندر امبشو یعنی لنکا کا پل بنایا تھا۔"

جنس: مذکر