نلائی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کھیت نلانے کا کام، صفائی، کھیت کو خود رو نباتات سے صاف کرنا، کھیت کو نرم کر کے قابل کاشت بنانا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کھیت نلانے کا کام، صفائی، کھیت کو خود رو نباتات سے صاف کرنا، کھیت کو نرم کر کے قابل کاشت بنانا۔