نلنی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک ہندی بحر کا نام جس کے ہر ایک چرن(مصرع) میں پانچ سکن (فصلن) ہوتے ہیں، بھر مراد لی یا من ہرن چھند۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک ہندی بحر کا نام جس کے ہر ایک چرن(مصرع) میں پانچ سکن (فصلن) ہوتے ہیں، بھر مراد لی یا من ہرن چھند۔