نلیا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک ذات (قوم) جس کا پیشہ کمپا لگا کر پرندے پکڑنا ہے نیز اس ذات کا فرد، چڑی مار، بھیلیا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک ذات (قوم) جس کا پیشہ کمپا لگا کر پرندے پکڑنا ہے نیز اس ذات کا فرد، چڑی مار، بھیلیا۔