نماردہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کئی بادشاہوں کا نام (حضرت ابراہیم علیہ السلام کے زمانے میں) (کنایۃً) ظالم بادشاہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کئی بادشاہوں کا نام (حضرت ابراہیم علیہ السلام کے زمانے میں) (کنایۃً) ظالم بادشاہ۔