نمازن
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - نماز پڑھنے والی، پابندی سے نماز پڑھنے والی عورت، (مجازاً) پارسا عورت، پرہیزگار عورت، عابدہ، زاہدہ۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - نماز پڑھنے والی، پابندی سے نماز پڑھنے والی عورت، (مجازاً) پارسا عورت، پرہیزگار عورت، عابدہ، زاہدہ۔