نمازگاہ
قسم کلام: اسم ظرف مکان
معنی
١ - نماز کی جگہ، مسجد وغیرہ میں وہ جگہ جہاں نمازی نماز پڑھے، (کنایۃً) مسجد۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف مکان ١ - نماز کی جگہ، مسجد وغیرہ میں وہ جگہ جہاں نمازی نماز پڑھے، (کنایۃً) مسجد۔