نمد
معنی
١ - دبیز کپڑا جو پشم کو صابن وغیرہ کی لاگ سے جما کر بناتے ہیں، نرم بالوں کا بچھونا یا قالین وغیرہ جس پر لوگ بیٹھتے ہیں، نمدا۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - دبیز کپڑا جو پشم کو صابن وغیرہ کی لاگ سے جما کر بناتے ہیں، نرم بالوں کا بچھونا یا قالین وغیرہ جس پر لوگ بیٹھتے ہیں، نمدا۔ نمد پوش (فارسی) نمد بافی (فارسی) نمد پوشی (فارسی) نمد تکیہ