نمف
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کیڑے کی نشوونما کی درمیانی منزل، منجھ روپ (حشریات) حشرے کی ناپختہ شکل، مکھی کیڑے وغیرہ کے انڈے سے نکلنے والا بچہ یا حشرہ جس کی ابھی پوری شکل نہ بنی ہو، بچکہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کیڑے کی نشوونما کی درمیانی منزل، منجھ روپ (حشریات) حشرے کی ناپختہ شکل، مکھی کیڑے وغیرہ کے انڈے سے نکلنے والا بچہ یا حشرہ جس کی ابھی پوری شکل نہ بنی ہو، بچکہ۔