نملا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک بیماری، چھوٹی چھوٹی پھنسیاں نکلنے کی بیماری جن میں سے چپچپا مادہ نکلتا اور اس سے دوسری پھنسیاں نکلتی اور پھیلتی ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک بیماری، چھوٹی چھوٹی پھنسیاں نکلنے کی بیماری جن میں سے چپچپا مادہ نکلتا اور اس سے دوسری پھنسیاں نکلتی اور پھیلتی ہیں۔