نملی

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - غل سے منسوب یا متعلق، چیونٹی کے مانند، چیونٹی سے مشابہ، (کنایۃً) کمزور، ضعیف، چھوٹا، سست رفتار۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - غل سے منسوب یا متعلق، چیونٹی کے مانند، چیونٹی سے مشابہ، (کنایۃً) کمزور، ضعیف، چھوٹا، سست رفتار۔