نموباز
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - کثرت سے بڑھنے یا پیدا ہونے والا، (کنایۃً) کیڑے مکوڑے (تحقیراً مستعمل)۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - کثرت سے بڑھنے یا پیدا ہونے والا، (کنایۃً) کیڑے مکوڑے (تحقیراً مستعمل)۔