نمولیاں

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (کنایۃً) بلوغت کے آغاز میں ابھرنے والے پستان، چھوٹے چھوٹے پستان۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (کنایۃً) بلوغت کے آغاز میں ابھرنے والے پستان، چھوٹے چھوٹے پستان۔