نمونیا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (طب) ایک مرض جس سے پھپھڑے میں ورم ہو جاتا ہے (اگر دونوں پھپھڑوں میں ورم ہو تو اسے ڈبل نمونیہ کہتے ہیں)۔ ذات الجنب، ورم شش۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (طب) ایک مرض جس سے پھپھڑے میں ورم ہو جاتا ہے (اگر دونوں پھپھڑوں میں ورم ہو تو اسے ڈبل نمونیہ کہتے ہیں)۔ ذات الجنب، ورم شش۔