نمکول

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - نمکیاتی اجزا سے تیار کردہ ایک دوا کا نام جو اسہال کے مریض کو پلائی جاتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - نمکیاتی اجزا سے تیار کردہ ایک دوا کا نام جو اسہال کے مریض کو پلائی جاتی ہے۔