نمکی

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - نمک سے منسوب یا متعلق، نمک کا، نمک کی مانند نیز نمکین، کھاری نمک کی پہاڑی یا چٹان جیسا۔

اشتقاق

معانی مرکبات صفت ذاتی ١ - نمک سے منسوب یا متعلق، نمک کا، نمک کی مانند نیز نمکین، کھاری نمک کی پہاڑی یا چٹان جیسا۔ نمکی گیلا نمکی فوران نمکی مارل