نمیر

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - پانی کا صاف ستھرا اور بے رنگ ہونا (مجازاً) پانی کی طرح صاف اور پاکیزہ ہونا، (کنایۃً) شفاف۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - پانی کا صاف ستھرا اور بے رنگ ہونا (مجازاً) پانی کی طرح صاف اور پاکیزہ ہونا، (کنایۃً) شفاف۔