ننانواں
قسم کلام: صفت عددی
معنی
١ - (عدد ترتیبی) جو ترتیب کے لحاظ سے اٹھانویں کے بعد آئے۔
اشتقاق
معانی مرکبات صفت عددی ١ - (عدد ترتیبی) جو ترتیب کے لحاظ سے اٹھانویں کے بعد آئے۔ ننانواں دروازہ