نناوی

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - ننانواں کی تانیث، (عور) سورۃ یٰسین( جو نزع کے عالم میں سنائی جاتی ہے)۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - ننانواں کی تانیث، (عور) سورۃ یٰسین( جو نزع کے عالم میں سنائی جاتی ہے)۔