ننکا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (پیار سے بلانے کا لفظ)، چھوٹا بچہ، چھوٹا بیٹا نیز لاڈلا، پیارا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (پیار سے بلانے کا لفظ)، چھوٹا بچہ، چھوٹا بیٹا نیز لاڈلا، پیارا۔