نوا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ہر نغمہ و آہنگ، سر، لے، راگ، سرور، آواز، نالہ، شبد، صدا، ندا، کوک۔  آتے ہیں غیب سے یہ مضامیں خیال میں غالب صریر خامہ نوائے سروش ہے (غالب) ٢ - موسیقی کے بارہ مقاموں میں سے ایک مقام کا نام۔ ١٠ - پیش کش جو بادشاہوں کی خدمت میں بھیجا جاتا ہے، نذرانہ، تحفہ وہ پیشکش جو تاتخ و تاراج سے محفوظ رہنے کی امید پر کسی بادشاہ کے پاس بھیجا جائے۔ ١١ - توشہ، زادراہ، خوراک، وظیفہ، مد و معاش۔

اشتقاق

معانی مترادفات انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ( مؤنث - واحد ) جمع   : نَوائیں [نَوا + ایں (ی مجہول)] جمع غیر ندائی   : نَواؤں [نَوا + اوں (و مجہول)] ١ - ہر نغمہ و آہنگ، سر، لے، راگ، سرور، آواز، نالہ، شبد، صدا، ندا، کوک۔  آتے ہیں غیب سے یہ مضامیں خیال میں غالب صریر خامہ نوائے سروش ہے (غالب) ٢ - موسیقی کے بارہ مقاموں میں سے ایک مقام کا نام۔ ٣ - کثرت مال، تونگری، ثروت، خوشحالی۔ ٤ - رونق کار۔ ٥ - ساز و سامان۔ ٦ - روزی، خوراک، قوت لایموت۔ ٧ - سپاہ و لشکر۔ ٨ - پابند، گرفتار، مبتلا۔ ٩ - فرزند، پوتا۔ ١٠ - پیش کش جو بادشاہوں کی خدمت میں بھیجا جاتا ہے، نذرانہ، تحفہ وہ پیشکش جو تاتخ و تاراج سے محفوظ رہنے کی امید پر کسی بادشاہ کے پاس بھیجا جائے۔ ١١ - توشہ، زادراہ، خوراک، وظیفہ، مد و معاش۔ صدا (عربی) ندا (عربی) Voice sound;  modulation;  song;  air;  a certain musical tone or mood;  riches opulence wealth plenty;  subsistence;  prosperity;  goodness or splendour of circumstances;  a splendid situation;  a happy life

جنس: مؤنث