نواختہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - حفاظت کیا ہوا، جیسے پیار کیا جائے، لاڈلا، نوازا ہوا، بجایا ہوا، جسے نواز گیا ہو۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - حفاظت کیا ہوا، جیسے پیار کیا جائے، لاڈلا، نوازا ہوا، بجایا ہوا، جسے نواز گیا ہو۔