نوادی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پکارنا، نیز ہانکنا، چرانا (خصوصاً پانی کے لیے منتشر اونٹنیوں کو اکٹھا کرنا)، (مجازاً) مویشی چرانا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - پکارنا، نیز ہانکنا، چرانا (خصوصاً پانی کے لیے منتشر اونٹنیوں کو اکٹھا کرنا)، (مجازاً) مویشی چرانا۔