نوازشات

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - نوازش کی جمع، عنایتیں، مہربانیاں۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - نوازش کی جمع، عنایتیں، مہربانیاں۔